امریکہ اور چین نے باہمی اختلافات ختم کرنے اور علاقائی اور عالمی چیلنجوں کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس
اور وزیر خارجہ جان کیری نے کل یہاں چین کے قومی سلامتی کے مشیر یانگ جیچي سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں باہمی اختلافات کو بھلا کر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔